پاکستانی سائیکلسٹ نے بغیر ہینڈل اور بریک ساڑے تین ہزار کلومیٹر سفر کا ریکارڈ بنا دیا

 

قومی آواز :نوشکی،
کینیڈین نیوز، 2،دسمبر، 2020،
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سائیکلسٹ عطاءاللہ بلوچ نے بغیر ہینڈل اور بریک کے ساڑھے تین ہزار کلو میٹر سفر کر کے ایک نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ عطاءاللہ بلوچ نے اس سفر میں متعدد شہروں اور دیہات کا سفر کیا اور اب وہ اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ان کا یہ ریکارڈ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس سفر کا مقصد دنیا میں پاکستان کو ایک پر امن اور فرینڈلی ملک کے طور پر پیش کرنا تھا۔


متعلقہ خبریں