قومی آواز
شوبز نیو ز، 29 اکتوبر ،2021
پاکستانی فنکاروں نے پی ٹی وی پر قومی ہیرو شعیب اختر کے ساتھ توہین آمیز رویے پر پی ٹی وی میزبان نعمان نیاز کی شدید مذمت کرتے ہوئے شعیب اختر کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ممتاز فنکار عدنان صدیقی نے اس موقع پر کہا کہ شعیب اختر نے نہایت ہی برداشت اور کنٹرول کا مظاہرہ کیا اگر ان کی جگہ کوئی اور ہوتا تو وہ خود پر قابو نہ رکھ پاتا۔