قومی آواز :گمونا اٹلی،
کینیڈین نیو6 جون، 2020،
کراچی سے تعلق رکھنے والے پاکستانی مارشل آرٹ چیمپئن محمد راشد نے اٹلی میں ہونے والے ایک مقابلے میں ایک منٹ میں ستتر بھرے ہوئے کین توڑ کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں ایک اور ریکارڈ کا اضافہ کر دیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
انہوں نے سینکڑوں تماشائیوں کے سامنے اپنے فن کا مظاہرہ کر کے ریکارڈ اپنے نام کیا۔ اس سے قبل وہ نانچکو،اخروٹ بریکنگ میں بھی عالمی ریکارڈ بنا چکے ہیں۔ان کے ٹوٹل عالمی ریکارڈز کی تعداد پچاس سے زائد ہے۔