قومی آواز اسپورٹس نیو ز، 8نومبر،2021 دبئی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 11 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ پاکستان ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست رہا ہے اس نے اپنے پانچ میچوں میں پانچ مخالف ٹیموں کو شکست دی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان اب تک پانچ مقابلے ہوئے ہیں جن میں سے دو پاکستان نے اور دو آسٹریلیا نے جیتے ہیں جبکہ ایک میچ برابر رہا تھا۔