پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ 

 

 

قومی آواز،

اسپورٹس نیوز2اگست،2021

پروویڈنس میں کھیلے جانے والے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ سے پہلے ہی بارش نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما

رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ میچ شروع ہوتے ہی ویسٹ انڈیز نے ایک اعشاریہ دو اوورز میں پندرہ رنز بنائے مگر بارش کی وجہ سے میچ روکنا پڑا۔حکام نے کچھ دیر انتظار کے بعد میچ منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا کیونکہ بارش رکنے کے کوئی آثار نہیں تھے۔اب دونوں ٹیموں کے درمیان چوتھا اور آخری میچ منگل کو ہوگا۔


متعلقہ خبریں