پاکستان ترکی کے ساتھ ہمیشہ بھائی کی طرح کھڑا رہے گا، سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز15فروری، 2020،
سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان ترکی کے ساتھ ہمیشہ بھائیوں کی طرح کھڑا رہے گا۔ انہوں نے یہ بات ترکی کے وزیر برائے قومی سلامتی ہولوسی آکار سے ملاقات کے دوران کہی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس موقع پر دونوں رہنماﺅں کے درمیان خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


متعلقہ خبریں