قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز28 مئی ، 2020،
پاکستان میں 1998میں پانچ کامیاب نیوکلیر ٹیسٹ کے حوالے سے اکیسواں یوم تکبیر جوش و جذبے سے منایا گیا۔ پاکستان ان نیو کلیر ٹیسٹوں کی بدولت ملک دنیا کی ساتویں نیو کلیر طاقت بننے میں کامیاب ہوا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پاکستان کے ایٹمی طاقت بننے کے باوجود پاکستان نے ہمیشہ سرکاری سطح پر پڑوسیوں کے ساتھ تمام مسائل کا مذاکرات کے زریعے حل کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔