پاکستان میں ایس او پیز پر عملدرآمد کے لئے فوج کاگشت شروع

 

قومی آواز :
قومی نیوز24اپریل ، 2021
وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے کورونا اقدامات پر عملدرآمد پر مدد کے لئے فوج بلانے کے بعد اب فوج نے باقائدہ شہروں میں گشت شروع کر دیا ہے ۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔فوج کے جوان احتیاطی تدابیر کی خلا ف ورزیوں کی عکس بندی کر رہے نیز پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے لوگ بھی ان کے ساتھ شامل ہیں۔شہروں میں گشت کا آغاز کر دیا گیا ہے اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بھی فوج موجود ہے


متعلقہ خبریں