پاکستان میں بین الاقوامی فضائی آپریشن جزوی بحال کرنے کا اعلان،نوٹم جاری

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز29 مئی ، 2020،
حکومت پاکستان کی ہدایت پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے غیر ملکی پروزوں کو پاکستانی ہوائی اڈوں پر لینڈنگ کی اجازت دے دی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ہر غیر ملکی ائیر لائنز کوروزانہ ایک طیارہ یہاں لینڈ کرنے کی اجازت ہو گی جو پاکستان سے مسافروں کو لے جا سکے گی۔یہ اجازت انتیس غیر ملکی ائیر لائنز کو دی گئی ہے۔اس دوران تمام ائیر لائنز کو ایس او پیز پر عمل کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں