قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز12اپریل ، 2020،
پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور اب یہ تعداد پانچ ہزار سے زیادہ ہو چکی ہے جبکہ اڑسٹھ افراد کی ہلاکت بھی ہو چکی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ لاہور اور کراچی میں لاک ڈاﺅن پر سختی سے عمل نہ کرنے کی وجہ سے کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور دونوں شہروں کے کئی علاقوں کو سیل کر دیا گیا ہے اور علاقوں میں پولیس اور رینجرز کا گشت جاری ہے۔