قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز،1،ستمبر، 2020،
پاکستان میں کورونا کیسز میںکمی آنے کے بعد معمولات زندگی تیزی سے بحال ہو رہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس صورتحال میں کرکٹ کو بند رکھنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ لہذٰا ملک بھر میں کرکٹ سرگرمیاں بحال کی جا رہی ہیں مگر یہ بحالی مرحلہ وار ہو گی۔ پہلے مرحلے میں ٹریننگ کی اجازت ہو گی تاہم دیگر سرگرمیوں کے لئے اجازت لینا ہو گی۔