قومی آواز :راولپنڈی،
کینیڈین نیوز، 10نومبر، 2020،
راولپنڈی میں کھیلے جانے والے تیسری اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو آٹھ وکٹ سے ہرا کر میچ کے ساتھ ساتھ سیریز بھی جیت لی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس میچ میں زمبابوے نے پہلے کھیلتے ہوئے ایک سو تیس رنز بنائے جو پاکستانی ٹیم نے 1502اوورز میں بنا کر میچ جیت لیا۔اس میچ کی جیت کے ساتھ ہی پاکستان نے اس سیریز میں کلین سوئپ بھی کیا۔