پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ٹی ٹوئنتی میچ میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی

 

قومی آواز :راولپنڈی،
کینیڈین نیوز، 8نومبر، 2020،
راولپنڈی میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو آٹھ وکٹوں سے ہرا کر سیریز اپنے نام کر لی۔ٹیم نے ایک سو نوے رنز کا ہدف سولہویں اوور میں حاصل کیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پاکستان کی طرف سے حیدر علی چھیاسٹھ جبکہ بابر اعظم اکیاون ریز بنا کر ناٹ آﺅٹ رہے۔اس سے قبل پاکستان نے ٹاس جیت کر خود فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔زمبابوے نے پہلے کھیلتے ہوئے ایک سو چونتیس رنز بنائے اور قومی ٹیم کو جیت کے لئے ایک سو پینتیس رنز کا ہدف دیا تھا۔


متعلقہ خبریں