پاکستان کی مشکل وقت میں بھارت کو مدد کی پیشکش کو سراہنا چاہیے ارجن کمار

 

قومی آواز،
شوبز نیوز،21مئی،2021
بھارت کے معروف اداکار ارجن کمار نے بھارت میں کورونا وباء کے دوران پاکستان کی جانب سے کی جانے والی مدد کی پیشکش کو سراہا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان اور بھارت ایک دوسرے کے پڑوسی ہیں اور انہیں ساتھ ہی رہنا ہے اور وہ امید کرتے ہیں کہ مستقبل میں دونوں ممالک ایک دوسرے کے ساتھ امن سے رہیں اور دوستی کو آگے بڑھائیں۔


متعلقہ خبریں