پاکستان کے طلحہٰ طالب نے تاشقند ویٹ لفٹنگ میں برونز میڈل جیت لیا

قومی آواز
اسپورٹس نیو ز ، 11دسمبر ،2021
پاکستان کے ایتھلیٹ طلحہٰ طالب نے تاشقند میں ہونے والی سیٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں سڑسٹھ کلو گرام کیٹگری میں ایک سو سینتالیس کلو گرام وزن اٹھا کر برونز میڈل اپنے نام کر لیا۔۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس ایونٹ میں روس کے زلفت گیرو نے پہلا جبکہ ازبک پلئیر دوستن یوکوف نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔اس چیمپئن شپ میں یہ پہلا میڈل ہے جو پاکستانی ایتھلیٹ طلحہٰ طالب نے جیتا


متعلقہ خبریں