پاک ترک ڈرامہ سیریل کی تیاریاں ، ارطغرل ٹیم جلد پاکستان آئے گی

 

قومی آواز :
شو بز نیوز،29مارچ ، 2021
پاکستان اور ترکی مل کر ایک مشترکہ ڈرامہ سیریل بنائیں گے جس کی تیاریوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس بات کا اعلان اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کیا اور بتایا کہ ان کے دورہ ترکی کے دوران ارطغرل ڈرامہ سیریل کے پروڈیوسر سے پاک ترک جوائنٹ وینچر پر اتفاق ہو گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے بتایا کہ ارطغرل ڈرامے کی ٹیم عید کے بعد پاکستان کا دورہ کرے گی اور اس دوران ڈرامہ سیریل کی تیاری پر تفصیلی بات چیت کی جائے گی۔


متعلقہ خبریں