پرنس چارلس کی جانب سے ہیری اور میگھان کی مالی سرپرستی کا اعلان،ترجمان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز21جنوری ، 2020،
پرنس چارلس کی جانب سے سرکاری ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ پرنس ہیری اور میگھان کی جانب سے شاہی منصب چھوڑنے کے اعلان کے ان کی مالی سرپرستی کی جائے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ یہ سرپرستی ایک سال کے لئے ہو گی جب تک نیا جوڑا کینیڈا میں اپنے مالی معاملات سنبھا لنے کے قابل نہیں ہو جاتا۔


متعلقہ خبریں