قومی آواز :پشاور،
کینیڈین نیوز15، اگست، 2020،
پشاور میں توہین رسالت کے الزام میں پیشی بھگتنے کےلئے آئے ہوئے ملزم طاہر احمد نسیم کو پشاور کے ایک نوجوان خالد نے عدالت کے روبرو گولی مار کر قتل کر دیا ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ طاہر احمد نسیم امریکی شہریت رکھتا تھا اس کی لاش امریکہ روانہ کر دی گئی۔ملزم خالد کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔