پولیس اہلکار کے ہاتھوں خاتون کا اغوا اور قتل،لندن میں ہنگامے ، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں

قومی آواز :
عالمی نیوز،14مارچ ، 2021،
لندن میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں ایک خاتون کے اغوا اور قتل کے واقعے کے انکشا ف کے بعد برطانیہ بھر میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی ہے۔ لندن میں ہزاروں خواتین نے عدم تحفظ اور واقعے میں ملوث پولیس اہلکار کے خلاف مظاہرے کئے ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پولیس کی جانب سے کورونا وباءکے خلاف اقداماات توڑنے پر مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال کیا گیا جس پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ہوئیں ۔ اس موقع پر متعدد افراد کو گرفتار کیا گیا ۔ یہ مظاہرے اس جگہ کئے گئے جہاں قتل ہونے والی سارا ایوارڈ کو آخری بار دیکھا گیا تھا


متعلقہ خبریں