قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،15دسمبر ، 2019،
ونڈسر پولیس نے ہفتے کو ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ پچاس برس پہلے قتل ہونے والی چھ سالہ بچی لوجیڈکا کے قتل کا کیس حل کر لیا گیا ہے اور ملزم کی نامزدگی کر لی گئی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پولیس کے مطابق ملزم اپنی طبعی موت مر چکا ہے جس کی وجہ سے اس پر مقدمہ چلانا ممکن ہیں۔ اور قانونی رکاوٹوں کی بناءپر ملزم کا نام بھی صیغہ راز میں رکھا گیا ہے۔اس سلسلے میں مزید کوئی اور تفصیل جاری نہیں کی گئی۔