قومی آواز
اسپورٹس نیو ز ، 14دسمبر ،2021
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 63رنز سے شکست دیدی۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔پاکستان نے اپنی باری میں 200 رنز اسکور کیے جس کے جواب میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 137 رنز بنا کر آو¿ٹ ہوگئی اس طرح پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ میچ میں بہترین کارکردگی دکھانے پر حیدر علی کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا