قومی آواز :لیما،
کینیڈین نیوز،23، اگست، 2020،
پیرو لیما میں ایک ڈسکو میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر پولیس کی جانب سے مارے جانے والے چھاپے کے دوران بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں تیرہ افراد کچلے جانے کے سبب ہلاک ہو گئے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔تھامس ریسنو کلب میں پولیس چھاپے کے دوران انتظامیہ کے افراد فرار ہونے میں کامیا ب ہو گئے جبکہ درجنوں افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔