قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز2 مئی ، 2020،
پریمر ڈگ فورڈ نے اعلان کیا ہے کہ پیر سے چند مخصوص کاروبار کھولنے کی اجازت دی جا رہی ہے تاہم انہیں تمام حفاظتی اقدامات کو فالو کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اس میں لان اور درختوں پودوں کا کاروبار ، ضروری تعمیراتی کام،کار واش،گالف کورس وغیرہ شامل ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اگر درج بالا لوگوں نے ٹھیک طرح حفاظتی اقدامات کو فالو کیا تو ان کے وقت میں بھی اضافہ کیا جا سکتا ہے۔