قومی آواز
اسپورٹس نیو ز ، 11جنوری ،2022
پی ایس ایل کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ پی ایس ایل سیون کی افتتاحی تقریب میں کوئی ثقافتی پروگرام پیش نہیں کیا جائے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس مرتبہ پی ایس ایل کی روایتی تقریب انتہائی سادگی کے ساتھ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی وجہ کووڈ کا بڑھتا ہوا خطرہ ہے۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔افتتاحی تقریب سے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ خطاب کریں گے۔ پی ایس ایل کے ترانے کے لئے ریکارڈنگ کا سلسلہ جاری ہے اور یہ ترانہ آئندہ چند دنوں میں ریلیز کر دیا جائے گا۔