پی ایس ایل فائنل پشاور اور ملتان کے درمیان ہو گا، جیتنے والی ٹیم کو سات کروڑ ملیں گے

 

قومی آواز،
اسپورٹس نیوز24جون،2021
پی ایس ایل چھ کے مقابلوں کے بعد اب فائنل پشاور اور ملتان سلطان کے درمیان ہو گا۔ فائنل جیتنے والی ٹیم کو ساڑھے سات کروڑ کی انعامی رقم ملے گی جبکہ رنر اپ کے لئے تین کروڑ روپے رکھے گئے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔بہترین بولر،فیلڈر اور وکٹ کیپر کو آٹھ آٹھ لاکھ روپے دئے جائیں گے۔اسپرٹ آف کرکٹ ایوارڈ کے لئے تیس لاکھ روپے رکھے گئے ہیں۔


متعلقہ خبریں