پی ایس ایل ون اور ٹو میں اربوں روپے کی بد عنوانی پکڑی گئی،پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز30،ستمبر، 2020،
پارلیمنٹ کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان سپر لیگ ون اور ٹو کی خصوصی آڈٹ رپورٹ کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ پی ایس ون اور ٹو میں اربوں روپے کی مالی بے جابطگیاں سامنے آئی ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
احسان مانی نے کہا کہ وہ اس بارے میں کچھ نہیں جانتے کیونکہ وہ صرف نگرانی کرتے ہیں پی سی بی کے معاملات میں دخل نہیں دیتے۔کمیٹی نے پی ایس ایل کی محکمانہ کاروائی کی ہدایت کی اور ایک ماہ میں تحقیقاتی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا۔


متعلقہ خبریں