قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز، 13نومبر، 2020،
کراچی میں ہونے والے ایک پریکٹس میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو شکست سے ہمکنار کر دیا۔ زلمی ن کنگز کو چھ وکٹوں سے شکست دی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔کنگز نے پہلے بیٹنگ میں آٹھ وکٹوں پر ایک سو باسٹھ رنز اسکور کئے جبکہ پشاور زلمی نے سترہ اوورز میں چار وکٹوں پر مطلوبہ ہدف حاصل کر لیا۔