قومی آواز،
اسپورٹس نیوز،7جون،2021
پی سی بی نے ابو ظہبی میں ہونے والے پی ایس ایل کے بقایا چھ میچز کے لئے آفیشلز اور کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔علیم ڈار اور احسن رضا فائنل کے لئے ایمپائر مقرر کئے گئے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔پی ایس ایل کے تمام میچز شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ ان میچز میں چھ ایمپائر ذمہ داریاں انجام دیں گے۔ میچوں میں محمد انیس پلئنگ کنٹرول کی سربراہی کریں گے۔