قومی آواز ۔ اسلام آباد کراچی: پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کی رہنما فوزیہ قصوری نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ فوزیہ قصوری نے سوشل میڈیا ٹوئٹر پر پیغام دیا کہ ’سیاست میں میرا سفر اختتام ہوگیا لیکن میں پاکستان کے لیے دعاگو ہوں اور فلاحی کاموں کے ذریعے ملک کی خدمت کرنے کی خواہاں ہوں‘۔
Fauzia Kasuri
واضح رہے کہ فوزیہ قصوری نے 2018 کے عام انتخابات سے قبل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو چھوڑ کر پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیار کی تھی۔
پاکستان 02 دسمبر ، 2018
@FauziaKasuri
My journey in politics is over. However, I continue to pray for Pakistan and wish to do whatever little I can for helping out with various charities.