قومی آواز
اسپورٹس نیو ز ، 5جنوری ،2022
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی ایوارڈ برائے 2021 کے لئے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کی فہرست جاری کردی ہے۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔اس فہرست کے مطابق فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو پانچ کیٹگریز میں نامزد کیا گیا ہے۔ فہرست میں محمد رضوان، حسن علی، فواد عالم، حارث روف، بابر اعظم اور دیگر کھلاڑیوں کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ ایوارڈ کی تقریب سات جنوری کو آفیشل یوٹیوب چینل اور فیس بک چینل پر براہ راست نشر کی جائے گی