پی سی بی کی پرمیشن منسوخ، پاکستانی کرکٹرز کا بگ بیش چھوڑ کر واپس آنے کا فیصلہ 

 

قومی آواز

اسپورٹس نیو ز ، 17جنوری ،2022

پاکستانی کرکٹرز کی جانب سے یہ اعلان سامنے آیا ہے کہ وہ آسٹریلیا میں ہونے والے بیش ٹورنامنٹ چھوڑ کر واپس پاکستان آ رہے ہیں۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔

ان کا یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب پی سی بی نے پاکستانی کرکٹرز کا آسٹریلیا میں کھیلنے کا منظوری نامہ منسوخ کرنے کا اعلان کیا۔ واپس آنے والے کرکٹرز میں،، فخرزمان حارث رو¿ف، احمد دھنیال اور سید فریدوں شامل ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


متعلقہ خبریں