پی سی بی کے اعلیٰ حکام میں کورونا تشخیص ، دفاتر بند ، گھروں سے کام کی ہدایت

 

قومی آواز :
اسپورٹس نیوز،8مارچ ، 2021،
پی سی بی کے ہیڈ کوارٹر کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ادارے کے تمام دفاتر بند کئے جا رہے ہیں اور تمام اسٹاف کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے گھروں سے ہی دفاتر کا کام کریں۔ اس اقدام کی وجہ بورڈ کے اعلیٰ حکام میں کورونا کی تشخیص بتایا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔بورڈ نے ملازمین کو ہدایت کی ہے کہ وہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔بورڈ نے یہ نہیں بتایا کہ بورڈ کی وہ کون سی شخصیت ہے جسے کورونا پازیٹو آیا ہے۔


متعلقہ خبریں