قومی آواز، اسپورٹس نیو ز 30اگست،2021 پی سی بی کے نئے چئیر مین جو وزیر اعظم عمران خان کے بھی قریبی دوست ہیں کو ان دنوں انگنت چیلنجز کا سامنا ہے۔ عمران خان کے دور میں پاکستان کرکٹ کوئی خاص کامیابی حاصل نہیں کر سکی نہ ہی کھلاڑیوں کی کوئی کمبی نیشن بن سکی جس کی بناء پر حکومت پر تنقید میں اضافہ ہو گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ رمیز راجہ کے لئے اس موقع پر پی سی بی کی چئیر مین شپ سنبھالنا کسی چیلنج سے کم نہیں ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ وہ ان مشکلات سے کیسے نکلنے میں کامیاب ہوتے ہیں۔