قومی آواز :طہران،
کینیڈین نیوز14، جولائی، 2020،
ایران نے چاہ بہار منصوبے میں تاخیر پر انڈیا کو منصوبے سے خارج کرکے چین کو شامل کر لیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔چین نے ایران سے معاہدے میں چار سو بلین ڈالر کے خرچ سے اس منصوبے کو مکمل کرنے کی حامی بھری ہے۔ یہ ڈیل پچیس سال میں پوری ہو گی۔ دوسری طرف انڈیا کی حزب اختلاف نے اسے مودی حکومت کی سفارتی ناکامی قرار دیا ہے۔