چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگا، کسی مہمان ملک کو پریشانی نہیں ہونی چاہیے، آئی سی سی

قومی آواز
اسپورٹس نیو ز، 23نومبر،2021
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اعلان کیا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان ہی کرے گا۔ پاکستان میں دو دہائیوں کے بعد اتنے بڑے ایونٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس ایونٹ میں شرکت کے لیے بھارت کے کچھ تحفظات ہیں لیکن آئی سی سی نے کہا ہے کہ کسی مہمان ملک کو اس بارے میں کوئی پریشانی نہیں ہونی چاہیے کیونکہ آئی سی سی نے بہت دیکھ بھال کر ہی پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔


متعلقہ خبریں