چین نے امریکہ کے گیارہ سیاستدانوں اور کاروباری شخصیات پر پابندیاں لگانے کا اعلان کر دیا

قومی آواز :بیجنگ،
کینیڈین نیوز10، اگست، 2020،
چین نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے گیارہ سیاستدانوں اور بڑی بڑی کمپنیوں کے سربراہوں پر پابندیاں عائد کر رہا ہے۔ان شخصیات میں امریکی سینیٹر مارکو روبیو او ر ٹیڈ کروز بھی شامل ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان زاﺅ لیجان کا کہنا ہے کہ ان شخصیا ت پر پابندی ہانگ کانگ میں مداخلت میں ملوث ہونے کے باعث لگائی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں