قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،28جون،2019
کینیڈا اور چائنا کے درمیان جاری کشیدگی میں اس وقت مزید اضافہ ہو گیا جب ایک رپورٹ کے مطابق منگل کو بین الاقوامی سمندر میں شنگھائی کے قریب۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ کینیڈا کے جنگی بحری جہاز کے قریب دو چینی فائٹر جیٹ طیاروں نے پروازیں کیں۔اس واقعے سے دونوںملکوں کے درمیان جاری کشیدگی میں مزید اضافہ ہو گیاہے۔