قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز،29 جون، 2020،
سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈینیل پرل قتل کیس کے ملزمان کی ہائی کورٹ کی جانب سے با عزت بری ہونے کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے سندھ حکومت کی نظر ثانی کی استدعا مسترد کر دی ہے۔کورٹ کے مطابق فیصلے میں کوئی ایسا سقم نہیں ہے کہ اس پر کوئی اور فیصلہ کیا جائے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ واضح رہے کہ سندھ حکومت نے اس کیس کے ملزمان کو دہشت گرد رقرار دیتے ہوئے انہیں بری کرنے کے فیصلے پر غور کے لئے عدالت سے رجوع کیا تھا۔