قومی آواز پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے عامر لیاقت نے اپنی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے اپنے استعفے کا اعلان کیا ۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔تاہم انہوں نے استعفیٰ دینے کی کوئی وجہ نہیں بتائی۔ اپنے پیغام میں انہوں نے وزیراعظم عمران خان اور پی ٹی آئی کے لیے دعا بھی کی۔اس سے قبل بھی انہوں نے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا تھا مگر بعد ازاں اسے مؤخر کر دیا تھا۔
قومی نیو ز 4،اکتوبر ،2021