کراچی میں میوزک کنسرٹ کا انعقاد، ہانیہ عامر کا ڈانس ٹوئٹرپر ٹاپ ٹرینڈ

قومی آواز
شوبز نیو ز ، 30نومبر ،2021
اداکارہ ہانیہ عامر جو اپنی عجیب و غریب حرکتوں کی وجہ سے ہمیشہ خبروں کا موضوع بنی رہتی ہیں آجکل ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ ہیں۔ کراچی میں ہونے والے میوزک کنسرٹ میں ہانیہ عامر نے اسٹیج کے سامنے آ کر اپنی ڈانس پرفارمنس پیش کی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اداکارہ ہانیہ عامر ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے اس واقعے کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے ہانیہ عامر، عاصم اظہر اورعاشر وجاہت پر سخت تنقید کی ہے۔


متعلقہ خبریں