کرونا اقدامات کو نظر انداز کرنے پر وزیر اعظم ناراض، سخت اقدامات کا انتباہ

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز،24مارچ ، 2020،

ملک بھر میںکرونا سے نمٹنے کے لئے لوگوں کو گھروں میں رہنے کی تلقین کی جارہی ہے اور غیر ضروری طور پر ایک دوسرے سے ملنے جلنے سے منع کیا جا رہا ہے مگر ان اقدامات کو اکثر لوگوں کی جانب سے نظر اندا ز کیا جا رہا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس بات کا شکوہ وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے ایک بیان میں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ اگر لوگوں نے ان ہدیایات پر کان نہ دھرے تو سخت اقدامات کئے جائیں گے۔


متعلقہ خبریں