کرونا اپڈیٹ:اونٹاریو میں اڑتالیس نئے کیسز رپورٹ، تعداد چار سو پچیس ہو گئی، وزارت صحت

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،23مارچ ، 2020،
اونٹاریو کی وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق صوبے میں کرونا کے اڑتالیس نئے کیس سامنے آئے ہیں جس کے بعد ان کیسز کی تعداد چار سو پچیس ہو گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔حکام کا کہنا ہے کہ زیادہ تر کیسوں کا تعلق اب بھی ان افراد سے ہے جو پچھلے دنوں بیرون ملک کا سفر کر کے لوٹے ہیں تاہم کچھ کیسز ان لوگوں کے بھی ہیں جنہیں یہ وائرس مقامی طور پر لگا ہے۔


متعلقہ خبریں