قومی آواز :بیجنگ،
کینیڈین نیوز18فروری، 2020،
چائنا سے ملنے والی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق کرونا وائرس کی ہلاکتوں میں کمی واقع ہونا شروع ہو گئی ہے اور پچھلے روز صرف سو نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ جبکہ اس سے قبل یہ تعداد سیکنڑوں میں تھی۔ حکام کا کہنا ہے کہ اب تک کی تشخیص کے مطابق ستر ہزار افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔