قومی آواز :بیجنگ،
کینیڈین نیوز14فروری، 2020،
چینی حکام نے تازہ ترین اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد چودہ سو تک پہنچ گئی ہے جبکہ اس دوران ایک سو اکیس نئے کیسز بھی سامنے آئے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اب تک اطلاعات کے مطابق وائرس سے متاثرہ ترسٹھ ہزار آٹھ سو کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ چودہ سو ہلاک ہو چکے ہیں۔