کرونا وائرس تازہ ترین، تین سو ساٹھ ہلاکتیں بیس ہزار کیسز رپورٹ، چائنا سے رپورٹ جاری

قومی آواز :بیجنگ،
کینیڈین نیوز3فروری، 2020،
بیجنگ سے جاری تازہ ترین رپورٹ میں اعلان کیا گیا ہے کہ چائنا میں کرونا وائرس سے اب تک تین سو ساٹھ ہلاکتیں سامنے آئی ہیں جبکہ بیس ہزار سے زائد کیس رپورٹ کئے جا چکے ہیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔چائنا اب اپنے تین شہر مکمل لاک ڈاﺅن کر چکا ہے جبکہ دیگر شہروں میں بھی آبادی کی نقل و حمل پر پابندی عائد کی جا چکی ہے۔ صحت کے عالمی اداروں نے چائنا کے اقدامات کو موثر قرار دیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


متعلقہ خبریں