کرونا وائرس سے عالمی پیمانے پر پینتالیس ہزار سے زائد افرا د متاثر ،ڈبلیو ایچ او کا اعلامیہ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز12فروری، 2020،
ڈبلیو ایچ او نے اپنے ایک تازہ ترین اعلامیے میں کہا ہے کہ کرونا وائرس سے اب تک عالمی پیمانے پر پینتالیس ہزار ایک سو افراد متاثر ہو چکے ہیںجبکہ چائنا میں اب تک اس وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک ہزار ایک سو گیارہ ہو چکی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس وائرس سے متاثرہ ممالک کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے اور اب تک پچیس سے زائد ممالک اس کی لپیٹ میں آ چکے ہیں۔


متعلقہ خبریں