قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز14،ستمبر، 2020،
کرکٹ تعلقات کی بحالی کے لئے اب بھارت کو پہلا قدم اٹھانا پڑے گا۔ اس بات کا اعلان پی سی بی کے چئیر مین احسان مانی نے کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اس سلسلے میں بھارت سے کافی بات چیت کر چکا ہے لیکن اب یہ بھارت پر منحصر ہے کہ وہ کرکٹ تعلقات کی بحالی کے لئے کیا کرتا ہے۔