قومی آواز،
اسپورٹس نیو ز ، 25دسمبر ،2021
کرکٹ کی انٹرنیشنل باڈی آئی سی سی نے اعلان کیا ہے کہ کرکٹ کو 2028 اولمپکس کا حصہ بنانے کیلئے آئی سی سی تین ملین ڈالر تک خرچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی لاس اینجلس گیمز کیلئے اٹھائیس کھیلوں کا اعلان کر چکی ہے جس میں کرکٹ شامل نہیں ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ 2030 میں مقامی آرگنائزنگ کمیٹی کی جانب سے کھیلوں میں اضافے کیلئے ہونے والے اجلاس میں اس بات پر غور ہوسکتا ہے کہ کرکٹ کو بھی ان کھیلوں میں شامل کر لیا جائے جس کے لیے تین ملین ڈالر تک خرچ آسکتا ہے۔