قومی آواز،
اسپورٹس نیوز31جولائی،2021
جنوبی افریقی کھلاڑی ہرشل گبز نے کہا ہے کہ کشمیر پریمر لیگ کھیلنے پر انڈین بورڈ کی طرف سے انہیں دھمکیاں دی جارہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں کہا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کو کرکٹ کے معاملات میں اپنی سیاست اور دباؤ کو کام میں نہیں لانا چاہیے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ انہیں پریمر لیگ سے روکنے اور بھارت میں داخلے سے روکنے کی دھمکی بھی دی گئی ہے۔