قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،10ستمبر 2019،
کنزرویٹیو پارٹی ترجما ن کے اعلامیے کے مطابق پارٹی کی الیکشن مہم کا آغاز بدھ کو ٹورنٹو سے ہوگا۔ اس سلسلے میں کنزرویٹیو رہنمااینڈریو شیر ٹورس ریور اور ٹورنٹو کے نواح میں دو اجتماعات سے خطاب کریں گے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
پارٹی رہنما عوام کے سامنے ایک نئے ترقیاتی پروگرام کا اعلان کریں گے۔